Description
ملازمت کا بہترین موقع
آفس کے لیے خاتون اسٹاف درکار
ہمیں ایسی خاتون کی ضرورت ہے جو:
ڈیٹا انٹری کا کام اچھی طرح کر سکے
کسٹمرز سے فون پر بات چیت کر سکے
انگلش اچھی بول اور سمجھ سکے
کمپیوٹر اور MS Office اچھی طرح استعمال کرنا جانتی ہو
ذمہ دار اور خوش اخلاق ہو
مقام: حیدرآباد
⏰ ٹائمنگ: آفس اوقات کے مطابق
تجربہ رکھنے والوں کو ترجیح دی جائے گی
دلچسپی رکھنے والی امیدوار فوری رابطہ کریں۔