Description
**ملازمین کی ضرورت ہے**
ہمیں درج ذیل اسٹاف کی ضرورت ہے:
**1۔ کسٹمر کیئر — 1 فرد**
کالز، واٹس ایپ اور آرڈر فالو اَپ کے لیے۔
**2۔ آن لائن پیکنگ — 1 فرد**
آن لائن آرڈرز کی پیکنگ اور ڈسپیچ کے لیے۔
مرد و خواتین دونوں درخواست دے سکتے ہیں۔
تجربہ کار اور نئے امیدوار دونوں اپلائی کر سکتے ہیں۔
**مقام:** پی سی ایس آئی آر اسٹاف کالج روڈ، نزد
امر چوک، لاہور
whats 03,,00,,79--2999-0
**رابطہ:** (View phone number)