Description
Cushion Sofa Set – Used but Like New Condition
فروخت کے لیے بہترین کوالٹی کا کشن صوفہ سیٹ دستیاب ہے۔ صوفہ بہت کم استعمال ہوا ہے
نئے جیسی حالت میں ہے (Used but Like New)۔ اس میں لکڑی کا استعمال کم اور نرم و آرام دہ کشن زیادہ ہیں، جو بیٹھنے میں انتہائی آرام دہ ہیں۔ گھر کے استعمال کے لیے بہترین انتخاب ہے۔ دلچسپی رکھنے والے افراد رابطہ کر سکتے ہیں۔
حالت: استعمال شدہ مگر بالکل نئے جیسی
مناسب قیمت میں دستیاب