Description
گاڑی کی خاص بات:
گاڑی پر حال ہی میں کافی کام کروایا گیا ہے۔ انجن، گیئر، سسپنشن، ٹائر، اے سی، ایل سی ڈی، اسپیکرز اور دیگر تمام چیزیں بہترین حالت میں ہیں۔ گاڑی بالکل ریڈی ٹو ڈرائیو ہے۔ خریدنے کے بعد فوری طور پر کسی قسم کے کام یا اضافی خرچے کی ضرورت نہیں۔
دستاویزات اور بائیومیٹرک:
تمام اصل ڈاکومنٹس مکمل ہیں۔
اصل فائل فیصل آباد ایکسائز آفس میں جمع ہے۔
بائیومیٹرک موقع پر کروایا جائے گا۔
تمام ضروری کاغذات مکمل ہیں۔
اہم گزارش:
فضول اور غیر سنجیدہ افراد رابطہ کرنے سے گریز کریں۔ صرف واقعی گاڑی خریدنے کے خواہشمند حضرات ہی رابطہ کریں۔ گاڑی دیکھیں، تسلی کریں اور پھر بات کریں۔
قیمت مناسب رکھی جائے گی، سنجیدہ خریدار حضرات رابطہ کریں