Description
16 انچ پلاسٹک کرشر مشین برائے فروخت!
اگر آپ ایک مضبوط، بہترین کارکردگی اور چالو حالت میں پلاسٹک کرشر مشین کی تلاش میں ہیں، تو یہ آپ کے لیے بہترین موقع ہے۔
مشین کی تفصیلا ت:
سائز: 16 انچ کرشر
موٹر: 10 ایچ پی (HP) کی موٹر کے ساتھ
حالت: بالکل زبردست اور رننگ کنڈیشن میں
قیمت: نہایت مناسب ریٹ
لوکیشن: گوجرانوالہ
مناسب قیمت میں بہترین کوالٹی کی مشین حاصل کریں اور اپنے بزنس کو آگے بڑھائیں۔
رابطہ کریں: (View phone number)
لوکیشن: گوجرانوالہ