Description
کراؤن 150cc لوڈر برائے فروخت — 2021 ماڈل
کراؤن کمپنی کا 150cc لوڈر فروخت کے لیے موجود ہے۔
- 2021 ماڈل
- انجن کا مکمل کام کروایا ہوا ہے، چلنے میں بالکل ٹھیک ہے
- سیلف اسٹارٹ موجود ہے
- بیٹری موجود ہے
- لائٹس وغیرہ ورکنگ میں ہیں
- ہائی لو بالکل ٹھیک کام کر رہا ہے
- شاکس بالکل اوکے ہیں
- ٹائروں کی کنڈیشن ٹھیک ٹھاک ہے
- ڈالا بالکل ٹھیک ہے
- تقریباً 40 بوریاں سیمنٹ آسانی سے لے جاتا ہے
- فرنٹ مڈگارڈ کچھ ٹوٹا ہوا ہے
- پیٹرول کی ٹینکی لیک ہے، یہی مین مسئلہ ہے
- اس کے علاوہ لوڈر چلنے کے لحاظ سے بالکل ٹھیک ہے
سنجیدہ خریدار مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں۔
0305,
420,
3517