Description
70cc موٹر سائیکل برائے فروخت — بہترین ڈیل
70cc موٹر سائیکل فروخت کے لیے موجود ہے۔
موٹر سائیکل چلنے میں اچھی اور روزمرہ استعمال کے لیے بہترین ہے۔
انجن بہترین حالت میں
گاڑی چلنے میں ٹھیک
کاغذات موجود
خریدنے سے پہلے چیک کر سکتے ہیں
Location: Gulberg, Lahore
Demand: 45,000 روپے
مناسب خریدار کے لیے معمولی گنجائش موجود ہے۔
Contact: (View phone number)
صرف سنجیدہ خریدار حضرات رابطہ کریں۔