Description
Crown CR 70 – 2015 Model | Lahore
Crown CR 70, 2015 Model فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
Model: 2015
Color: Red
Location: Lahore
Bike میرے اپنے نام پر رجسٹرڈ ہے
Engine کا کام تقریباً 1–1.5 ماہ پہلے کروایا گیا ہے، انجن بالکل ٹھیک ہے
Bike running condition میں ہے
Tyres قابلِ استعمال ہیں
Original file گم ہو گئی ہے، ownership میرے نام پر ہے
Demand: Rs. 45000
مناسب bargaining ہو سکتی ہے
سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔ فضول offers اور وقت ضائع کرنے سے گریز کریں۔