Description
بہترین کنڈیشن میں برائے فروخت
Crown کمپنی کی 150cc موٹر سائیکل فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
موٹر سائیکل کی10/8، بالکل صاف ستھری ہے۔
Crown EFI 150cc
پنجاب، بہاولپور رجسٹریشن نمبر
اصل/اپنا انجن
Self Start
Digital Meter
ٹائر بالکل نئے
انجن اور باقی تمام چیزیں بہترین حالت میں
CPLC کلیئر
کاغذات اور موٹر سائیکل کا ریکارڈ کلیئر
موٹر سائیکل مکمل چیک شدہ اور صاف حالت میں
سنجیدہ خریدار حضرات ہی رابطہ کریں۔
رابطہ نمبر:(Chat with seller)
قیمت: 140000
موٹر سائیکل دیکھیں، پسند آئے تو بات کریں