Description
السلام علیکم
کرکٹ کا سامان برائے فروخت ہے صرف ایک بار استعمال شدہ
بالکل نیا جیسا ہے
اکیڈمی چھوڑ دی اس لیے بیچ رہا ہوں
اس میں شامل ہے
بیٹنگ تھائی پیڈ کالا رنگ 2 عدد صرف ایک بار استعمال شدہ ہیلمٹ ہرا رنگ صرف ایک بار استعمال شدہ بیڈ FRZ صرف ایک بار استعمال شدہ
لوکیشن ہیڈراباد سندھ کنڈیشن 10 بائ 10 جیسی ایک دفعہ استعمال کیا گیا ہے
چ۔قیمت میں تھوڑی بہت کمی ہو جائے گی سنجیدہ خریدار کے لیے
شکریہ