Description
ایک گائے کل سوئی ہے پیچھے بچھڑی ہے اور دوسری گائے گھبن ہے ایک مہینہ لے گی دونوں ہی خوبصورت صحت مند ہیں
گھبن گائے 15 کلو دودھ دیتی تھی اس کی قیمت ساڑھے پانچ لاکھ اور جو سوئی ہے وہ 10 لیٹر دودھ دیتی ہے اس کی قیمت چار لاکھ ہے کمی بیشی ہو جائے گی صرف ضروعت مند لوگ رابطہ کریں ٹائم پاس والے دور رہیں
قلعہ سوندھا سنگھ امان والے کےقریب کی لوکیشن