Description
کاؤنٹر ٹیبل برائے فروخت
مضبوط اور خوبصورت کاؤنٹر ٹیبل فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
بہترین اور مضبوط میٹریل
خوبصورت ریڈ اور بلیک ڈیزائن
اوپر گرین مصنوعی گراس کی فنشنگ
سامنے شیشے/مرر فنش کے ساتھ خوبصورت ڈیزائن
دکان، بوتیک، سیلون، آفس یا کسی بھی بزنس کے لیے بہترین
حالت اچھی ہے، تصاویر میں اصل حالت دیکھی جا سکتی ہے۔
سنجیدہ خریدار حضرات رابطہ کریں۔ قیمت مناسب رکھی گئی ہے۔