Description
(Chat with seller) :رابطہ
اسٹیم سٹیمر کاؤنٹر برائے فروخت
اعلیٰ معیار کا سٹین لیس اسٹیل سالن گرم رکھنے والا سٹیم سٹیمر کاؤنٹر دستیاب ہے۔
ہوٹل، ریسٹورنٹ، فوڈ پوائنٹ، کینٹین اور کیٹرنگ کے لیے بہترین۔
مضبوط اسٹین لیس اسٹیل باڈی
متعدد برتن رکھنے کی جگہ
سالن، دال، سبزی اور دیگر کھانے گرم رکھنے کے لیے موزوں
نیچے اسٹوریج کیبنٹ موجود
پہیوں کے ساتھ، آسانی سے ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کریں
استعمال شدہ مگر مضبوط حالت میں
سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔
قیمت مناسب — موقع محدود!