Description
مکی ٹریڈرز موبائل پارٹس – ہم ہائرنگ کر رہے ہیں!
خواتین اسٹاف درکار
مقام: مال پلازہ، ملتان کینٹ
وقت: صبح 11 بجے سے رات 10 بجے تک
تنخواہ: بہترین پیکیج
دلچسپی رکھنے والی امیدوار اپنا CV واٹس ایپ پر بھیجیں:
(Chat with seller)
مکی ٹریڈرز کے ساتھ جڑیں اور اپنے کیریئر کو ایک پروفیشنل ماحول میں آگے بڑھائیں!