Description
دکان کے کاؤنٹر اور ریکس برائے فروخت
السلام علیکم!
دکان ختم کرنے کی وجہ سے اپنا دکان کا مضبوط کاؤنٹر اور ریکس انتہائی مناسب قیمت پر فروخت کر رہا ہوں۔
تفصیلات:
- کنڈیشن: بالکل صاف ستھری، 10/10
- میٹریل: مضبوط اور پائیدار، ہیوی گیج
- استعمال: کریانہ، کاسمیٹکس، موبائل شاپ، کسی بھی دکان کے لیے بہترین
لوکیشن: گوجرانوالہ
[ 24000]: چار ریکس قیمت۔
[9000]: ایک کاؤنٹر۔ قیمت
رابطہ نمبر: [(View phone number)]
سنجیدہ حضرات انباکس یا واٹس ایپ پر رابطہ کری۔
پہلے آئیں، پہلے پائیں!
مناسب قیمت میں
شکریہ