Description
عنوان: مضبوط Steel Frame والا کیبن — صرف 2 ماہ استعمال شدہ
قیمت: 35,000 روپے
مضبوط اور پائیدار کیبن/کاؤنٹر فروخت کے لیے دستیاب ہے۔ صرف 2 ماہ استعمال ہوا ہے اور حالت بہت اچھی ہے۔
مضبوط Steel Frame
بہت مضبوط شیشہ
نیچے لکڑی لگی ہوئی ہے
اندر کیبن بنے ہوئے ہیں
دکان، چائے/ناشتہ پوائنٹ یا جنرل اسٹور کے لیے بہترین
مقام: گٹ والا، فیصل آباد
قیمت: 35,000 روپے
WhatsApp: (View phone number)