Description
یہ رول سموسہ بنانے والا کاؤنٹر فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
کاؤنٹر اچھی حالت میں ہے اور بالکل ٹھیک کام کر رہا ہے۔
مضبوط میٹریل کا بنا ہوا ہے
صفائی ستھرائی اچھی ہے
کاروبار کے لیے بہترین ہے
آسانی سے ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جایا جا سکتا ہے
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔
قیمت مناسب رکھی گئی ہے۔