Description
برائے فروخت کاٹن کینڈی (گڑیا کے بال) بنانے والی بہترین اور معیاری مشین۔
یہ مشین بالکل صاف ستھری اور اچھی حالت میں ہے۔
کمرشل استعمال، کے لیے بہترین انتخاب ہے۔
چلانے میں انتہائی آسان اور زبردست ورکنگ میں ہے۔
مزید تفصیلات یا قیمت کے لیے رابطہ کریں۔
(View phone number)