Description
ٹويوٹا کرولا گرینڈی برائے فروخت
گاڑی بہترین حالت میں ہے، مکمل فیملی استعمال رہی ہے اور ہمیشہ وقت پر مینٹیننس کروائی گئی ہے۔ انجن، گیئر، سسپنشن اور اے سی بہترین کنڈیشن میں ہیں۔ اندر اور باہر سے صاف ستھری، آرام دہ ڈرائیو اور کسی بھی قسم کے فوری کام کی ضرورت نہیں۔ سنجیدہ خریدار رابطہ کریں، گاڑی دیکھ کر خود تسلی کر سکتے ہیں۔