Description
السلام علیکم جناب بات یہ ہے ساری یہ مدرسے کا جنریٹر ہے تو ہم یہ بیچ رہے ہیں ڈھائی لاکھ روپے میں اور مدرسے کا جنریٹر ہے تو اپ دیکھ لیں اور باقی جیسا اپ کو مناسب لگے دو لاکھ دینے ہیں دو لاکھ 30 دینے ہیں دو لاکھ 20 دینے ہیں یا ڈھائی لاکھ سے زیادہ دینے ہیں جس بھائی کو مناسب لگے وہ بات کر سکتا ہے