Description
اعلیٰ معیار کا Core i7 چوتھی جنریشن CPU اور Acer کا 24 انچ LCD مانیٹر برائے فروخت۔
پرفارمنس، اسپِیڈ اور کلئیر ڈسپلے — سب ایک پیکیج میں۔
گیمز، ویڈیو ایڈیٹنگ، یا اسٹوڈیو ورک کے لیے بہترین۔
تفصیلات:
 Processor: Intel Core i7 (4th Generation)
 RAM: 16 GB DDR3
 SSD: 256 GB (تیز بوٹ اپ کے لیے)
 Hard Disk: 1 TB HDD (اضافی اسٹوریج کے لیے)
 Graphic Card: 2 GB Dedicated
 LCD Monitor: Acer 24 inch (Crystal Clear Display)
 Condition: Excellent, مکمل ورکنگ کنڈیشن
 Best For: Gaming, Video Editing, Office Work, Quran Recording & Audio Production
اضافی معلومات:
 سسٹم بالکل صاف ستھرا اور آواز سے چلتا ہے
 LCD بغیر کسی اسکریچ کے بہترین حالت میں
 CPU + LCD دونوں ایک ساتھ پیکج میں فروخت کے لیے دستیاب ہیں
نوٹ:
دلچسپی رکھنے والے صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔
ریٹ تھوڑا بہت بات چیت پر کم کیا جا سکتا ہے۔