Description
: یہ ہیوی ڈیوٹی اسٹیبلائزر ہے، جو آپ کے فریج (Refrigerator) اور اے سی (AC) دونوں کو بجلی کے جھٹکوں اور کم یا زیادہ وولٹیج سے بالکل محفوظ رکھتا ہے اور دونوں پر آرام سے چل جاتا ہے۔
کنڈیشن: بالکل صاف ہے، اوریجنل کمپنی فٹڈ ہے اور اس میں کوئی فالٹ نہیں ہے۔
وزن: تقریباً 7.6 کلو گرام (خالص تانبے کی وائنڈنگ اور بھاری لوہے کے کور کے ساتھ ہے)۔