Description
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
برادرز کاپیر/پرنٹر برائے فروخت تھری ان ون ہے
جس میں پرنٹر ٫ فیکس مشین اور سکینر شامل ہیں
بذات خود یو کے سے منگوایا گیا تھا
بہت کم استعمال ہوا ہے اور پھر اس کے بعد کافی عرصہ بند پڑا رہا ہے جس کی وجہ سے اسے سروس کی ضرورت ہے
آن ہوتا ہے لیکن جام ایرر دیتا ہے
ساہیوال شہر میں اس کی سروس کی سہولت میسر نہیں ہے پتہ چلا ہے کہ لاہور سے اس کی سروس ہوگی اس وجہ سے میں اسے بیچنا چاہتا ہوںبذات خود یو کے سے منگوایا گیا تھا
بہت کم استعمال ہوا ہے اور پھر اس کے بعد کافی عرصہ بند پڑا رہا ہے جس کی وجہ سے اسے سروس کی ضرورت ہے
آن ہوتا ہے لیکن جام ایرر دیتا ہے
ساہیوال شہر میں اس کی سروس کی سہولت میسر نہیں ہے پتہ چلا ہے کہ لاہور سے اس کی سروس ہوگی اس وجہ سے میں اسے بیچنا چاہتا ہوں