Description
Assalam-o-Alaikum. I am looking for a job as a cook. I have worked as a cook in Dubai for about two to three years and at the Military College of Signals in Islamabad for approximately two years; most recently, I have been working as a cook with mustfa devlper السلام علیکم مجھے کوکنگ کی جاب چاہیے میں نے تقریبا دو سے تین سال دبئی میں کوکنگ کی جاب کی ہے اور اسلام اباد میں ملٹری کالج اف سگنل میں تقریبا دو سال کوکنگ کا کام کیا اور انسنٹلی میں نے ابھی mustfa devlper کے ساتھ ا کوکنگ کا کام کیا ہوا ہے.
Apart from that, I also have experience with home cooking; I have worked in a home setting for about three years here in Islamabad's DHA Phase 2.
اور اس کے علاوہ میرے پاس ہوم کوکنگ کا بھی تجربہ ہے میں نے تقریبا تین سال گھر میں بھی کام کیا ہوا ہے ادھر اسلام اباد ڈی ایچ اے فیز ٹو میںa