Description
مضبوط اور پائیدار لوہے کی باڈی
خوبصورت بلیو کلر میں بہترین فنشنگ
طاقتور موٹر اور بڑے سائز کا پنکھا
تینوں اطراف اعلیٰ کوالٹی گھاس/کولنگ پیڈز لگے ہوئے ہیں
تیز ہوا اور بہترین کولنگ کے لیے موزوں
موٹر اور پنکھا اچھی حالت میں
گھر، دکان، ورکشاپ، دفتر یا دیگر جگہوں کے لیے بہترین
مضبوط اسٹینڈ کے ساتھ
پانی کی سپلائی کے لیے پائپ سسٹم موجود
استعمال شدہ لیکن مجموعی طور پر اچھی حالت میں