Description
روم کولر بہترین کنڈیشن میں فروخت کے لیے موجود ہے۔ صرف 1 دن استعمال ہوا ہے۔ کولنگ بہت زبردست ہے اور ہوا فل اسپیڈ میں دیتا ہے۔ باڈی، فین اور موٹر سب بالکل ٹھیک حالت میں ہیں۔
صرف 1 دن استعمال
ہیوی ڈیوٹی فین
بہترین کولنگ
واٹر پمپ بالکل ٹھیک کام کر رہا ہے
صاف ستھرا اور نئی جیسی کنڈیشن۔