Description
سُپر ایشیا کولر فروخت کے لیے دستیاب
الحمدللہ کولر بالکل اچھی کنڈیشن میں ہے، ٹھنڈی ہوا بہترین دیتا ہے اور استعمال میں بھی بہت اچھا ہے۔
صرف دھوپ میں رہنے کی وجہ سے کلر تھوڑا سا فیڈ ہوا ہے، باقی کولر ٹھیک اور ورکنگ میں زبردست ہے۔
خریدیں اور گرمی میں بہترین کولنگ کا مزہ لیں۔