Description
/ باورچی/Cook
فلیٹ کے لیے ایک باورچی/خانساماں درکار ہے جو سادہ پاکستانی کھانے بنانا جانتا ہو۔
ذمہ داریاں:
• دن میں 3 وقت کا کھانا تیار کرنا
• سادہ پاکستانی کھانے تیار کرنا
• کچن کی بنیادی صفائی کا خیال رکھنا
سہولیات:
• رہائش فراہم کی جائے گی
تنخواہ:
25,000 سے 27,000 روپے
مقام:
G-8 مرکز، اسلام آباد
0
312
50
86
725