Description
مقام: سوات
* تجربہ کار کک درکار ہے۔
* دیسی کھانے، باربی کیو، برگر اور دیگر تمام اقسام کے کھانے بنانے میں ماہر ہو۔
* کچن کو اچھی طرح مینیج کرنے کی صلاحیت رکھتا ہو۔
* صفائی اور کچن مینجمنٹ کا خیال رکھنے والا ہو۔
* تنخواہ: 50,000 سے 60,000 روپے ماہانہ
* دلچسپی رکھنے والے حضرات اس نمبر پر رابطہ کریں: