Description
برگر اور شاورما بنانے والے ملازم کی ضرورت
فوری ضرورت!
برگر اور شاورما بنانے کے لیے
محنتی، ایماندار اور ذمہ دار ملازم
درکار ہے۔
برگر/شاورما بنانے کا تجربہ ترجیحی
تجربہ کار امیدوار کو ترجیح دی جائے گی
صفائی اور اچھے رویے کا خیال رکھنے والا ہو
فل ٹائم کام
رابطہ: (View phone number)
سنجیدہ امیدوار صرف کال کریں۔