Description
فوری ضرورت!
گھر کے لیے کُک کی ضرورت ہے
ایک تجربہ کار، ذمہ دار اور صفائی پسند کُک کی فوری ضرورت ہے، جو پاکستانی اور چائنیز کھانے بہترین طریقے سے بنا سکے۔
مقام: آرکیٹیکٹ انجینئرز ہاؤسنگ سوسائٹی، جوہر ٹاؤن، لاہور
پاکستانی اور چائنیز کھانے بنانے کا تجربہ
صفائی اور ذائقے کا خاص خیال
ذمہ دار اور ایماندار
اچھی تنخواہ
دلچسپی رکھنے والے امیدوار فوری رابطہ کریں۔