Description
اسلام علیکم
ھمارے ریسٹورنٹ کے لے ایک باورچی کی ضرورت ہے جس کا کم سے کم تجربہ 10 سال ہو۔
اور جس کو چاۓ بنانا اور پراٹھے بنانے آتے ھو سادہ پراٹھے نھیں لچادار ،الو ،چکن والے وغیرہ وغیرہ ۔
اور ساتھ میں ایک بندہ ایس کریم اور شیکس کے لۓ بھی چاھیں۔