Description
گھر کے لیے مرد باورچی کی ضرورت ہے۔ باورچی کم از کم پاکستانی کھانا پکانے کی صلاحیت رکھتا ہو۔ تنخواہ 20 سے 25 ہزار تک ہو گی۔ رہائش فراہم کی جائے گی۔ نوکری کے لیے صرف سنجیدہ شخص ہی رابطہ کر سکتا ہے اور اس کی کھانا پکانے کی مہارت کو جانچنے کے بعد تنخواہ پر بات چیت کی جائے گی۔