Description
Hiring Cook + Driver
ہمیں فوری طور پر ایک Cook + Driver کی ضرورت ہے۔
امیدوار کو کھانا بنانے اور ڈرائیونگ کا تجربہ ہونا چاہیے۔
رہائش (Accommodation) فراہم کی جائے گی
کھانا پینا فری ہوگا
اچھی تنخواہ دی جائے گی
اچھا ماحول اور سہولیات موجود ہیں
دلچسپی رکھنے والے افراد رابطہ کریں۔