Description
فوری بھرتی — سعودی عرب
سعودی عرب کے لیے فوری طور پر درج ذیل اسٹاف درکار ہے:
کک — مرد و خواتین
ڈرائیور — مرد
شرائط:
• کم از کم میٹرک پاس
• اچھی شخصیت اور اخلاق
• متعلقہ کام کا تجربہ لازمی
• اچھے اور معروف گھروں میں کام کرنے کا تجربہ رکھنے والے امیدواروں کو ترجیح دی جائے گی، خصوصاً آرمی افسران، ججز وغیرہ کے گھروں میں۔
رہائش کمپنی کی طرف سے
واپسی کا ٹکٹ کمپنی کی طرف سے
اچھی تنخواہ اور دیگر سہولیات
انٹرویو اسلام آباد / راولپنڈی میں ہوگا۔
صرف WhatsApp پر میسج کریں: (Chat with seller)
کال نہ کریں