Description
کلاؤڈ کچن سروس ۔ کھانا آن لائن ڈیلوری سروس کے لئے
دیسی کھانے اور فاسٹ فوڈ
بنانے والے ماہر کاریگروں کی ضرورت ہے
بحریہ ٹاؤن لاھور
بریانی کڑاھی دال چاول سالن
چپاتی
شوارما برگر
پراٹھا روول وغیرہ
مہنتی ایماندار تجربہ کار کاریگر رابط کریں
لاھور بحریہ ٹاؤن