Description
میں تجربہ کار ٹھیکیدار (Contractor) ہوں۔
مکان، بنگلہ، دکان اور دیگر تعمیراتی کام کا ٹھیکہ لیتا ہوں۔
تعمیراتی میٹریل بھی سپلائی کرتا ہوں، جس میں سیمنٹ، سریا، ریت، بجری/کرش اور دیگر ضروری میٹریل شامل ہے۔
مناسب ریٹ اور اچھی سروس۔
علاقہ: جمرود، پشاور اور قریبی علاقے
Call: (View phone number)
WhatsApp: (View phone number)