Description
اگر آپ ایک تخلیقی، قابلِ اعتماد اور پروفیشنلی اسکلڈ فرد کی تلاش میں ہیں تو میں آپ کی ٹیم کا حصہ بننے کے لیے تیار ہوں۔
میں بطور Content Writer اور Social Media Expert مختلف برانڈز اور پلیٹ فارمز کے لیے معیاری، مؤثر اور نتیجہ خیز مواد تخلیق کرتی ہوں۔ اس کے ساتھ ساتھ میں ویب سائٹ بھی آپریٹ کرتی ہوں اور ویب کنٹینٹ مینجمنٹ میں مکمل مہارت رکھتی ہوں۔
مجھے فیچر رائٹنگ، کالم نویسی، اسکرپٹ رائٹنگ اور ویڈیو میکنگ کا وسیع تجربہ ہے، جس کی بدولت ہر پروجیکٹ میں تخلیقی اور پروفیشنل نتائج فراہم کرتی ہوں۔