Description
یہ کنٹینر ہے بیچنے کے لیے ہمارے پاس موجود ہے کہیں سے ڈیمج یا خراب نہیں اندر باہر دونوں جگہ سے بالکل ٹھیک ہے برائے کرم جن کو لینا ہو وہی لوگ رابطہ کریں تاکہ خریدار کا اور بیچنے والے دونوں کا وقت ضائع نہ ہو شکریہ افر چلے گی لیکن مناسب اور بہتر افر پہ دینے کا ارادہ ہے