Description
Looking for a Welder & Carpenter (Monthly Job)
We are hiring:
* 1 Welder
* 1 Carpenter
* Other Construction Workers
Location: Rawalpindi
We are looking for honest and hardworking people who want a monthly salaried job. This is not a daily wage job and not a theka (contract) job.
If you have experience in steel work or carpentry and want to work with us on a long-term basis, please contact us.
Interested people can send a message or call on:
[(View phone number)]
Please share this post if you know someone who may be interested.
ویلڈر اور بڑھئی (کارپینٹر) کی ضرورت ہے
ہمیں اپنے کمرشل پراجیکٹ کے لیے درج ذیل افراد کی ضرورت ہے:
1 ویلڈر
1 بڑھئی (کارپینٹر)
کنسٹرکشن ورکر کے دیگر افراد
جگہ: راولپنڈی
ہم ایسے افراد کی تلاش میں ہیں جو ماہانہ تنخواہ پر کام کرنا چاہتے ہوں۔
یہ دیہاڑی کی نوکری نہیں ہے۔
یہ ٹھیکے (ٹھیکہ سسٹم) کا کام بھی نہیں ہے۔
اگر آپ کو ویلڈنگ یا بڑھئی کا کام آتا ہے اور آپ ماہانہ وار نوکری کرنا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔
رابطہ نمبر: [(View phone number)]
اگر آپ کے جاننے والے میں کوئی ایسا شخص ہو تو براہِ کرم یہ پوسٹ اس تک ضرور پہنچائیں۔