Description
السلام علیکم!
عمر انجینئرنگ اینڈ کنسٹرکشن میں خوش آمدید!
ہم آپ کے مکان، دکان یا پراجیکٹ کے لیے معیار اور پائیداری کی مکمل ضمانت کے ساتھ درج ذیل خدمات فراہم کرتے ہیں:
چنائی اور اعلیٰ معیار کا پلستر (Masonry & Plaster)
ٹائل، ماربل اور گرینائٹ/پتھر کی فٹنگ (Tile & Stone Fitting)
گھروں کی مرمت اور تزئین و آرائش (House Renovation)
فننشنگ اور سول ورکس (Civil & Finishing Works
اپنے خوابوں کا گھر بنانے کے لیے ہماری خِدمت لیجئے