Description
موٹر سائیکل برائے فروخت
زبردست کنڈیشن میں موٹر سائیکل فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
موٹر سائیکل کا انجن بہترین حالت میں ہے، رائیڈ بالکل smooth ہے اور کسی قسم کے بڑے کام کی ضرورت نہیں۔
انجن بہترین
کاغذات مکمل
ٹائر اچھی حالت میں
لائٹس، ہارن اور باقی تمام چیزیں درست
موٹر سائیکل صاف ستھری اور استعمال کے قابل
سنجیدہ خریدار رابطہ کریں
قیمت: مناسب/قابلِ مذاکرات
لوکیشن: شاہ رکن عالم کالونی ملتان
رابطہ: (Chat with seller)
صرف سنجیدہ خریدار حضرات رابطہ کریں۔ شکریہ۔