Description
السلام علیکم یہ فرج ہم بھیج رہے ہیں کیونکہ ہم نے فورڈ اور فرج لیا ہے فرج کی کنڈیشن بالکل ٹھیک ہے صرف گیس کٹ کا مسئلہ ہے اور وہ بھی صرف میگنیٹ کا میگنیٹ اس کا لگنا ہے باقی وہ بھی صرف فرج کے حصے کا فریزر کا بالکل ٹھیک ہے برف بھی ٹھیک جمانے نیچے کولنگ بھی ٹھیک کری ہے ہمارے پاس جگہ نہیں ہے اس لیے ہم اس کو سیل اؤٹ کر رہے ہیں