Description
حالت (Condition): 10/10 (بالکل صاف، کوئی اسکریچ یا ڈینٹ نہیں)
وارنٹی: فروری 2027 تک آفیشل وارنٹی باقی ہے (Carlcare Warrante)50+کیمرہ 8MP الٹرا کلیئر مین کیمرہ بہترین فوٹو گرافی کے لیے)
ڈسپلے: AMOLED Curved ڈسپلے (144Hz)
اسیسریز: مکمل باکس، اوریجنل چارجر اور تمام لوازمات دستیاب ہیں۔
اضافی معلومات:
فون بہت احتیاط سے استعمال کیا گیا ہے اور ابھی اس کی لمبی وارنٹی باقی ہے۔ کسی قسم کا کوئی فالٹ نہیں ہے، بس پیسوں کی ضرورت کی وجہ سے بیچ رہا ہوں۔