Description
اچانک پیسوں کی ضرورت پڑی ہے شادی کی وجہ سے اس لیے بھیچ رہا ہوں
مشین بالکل ٹھیک ہے ایک بار کسی نے گیس کا وال کھول دیا تھا گیس چینج کروائی ہوئی ہے
اگر اکیلی مشین لینی ہے تو ایک لاکھ 50 ہزار کی اور اگر کاؤنٹر وغیرہ تمام سامان ساتھ میں لیں گے تو تقریبا ایک لاکھ ساٹھ ہزار کی
اگر سامان ساتھ لیں گے تو مشین ایک لاکھ چالیس میں پڑے گی