Description
السلام علیکم!
سرگودھا بورڈ کے طلباء کے لیے گھر بیٹھے اور گھر آ کر ٹیوشن کی سہولت
کلاسز: 9th, 10th (Computer), 11th, 12th (ICS)
مضامین: Computer, Physics, Math
لوکیشن: سرگودھا شہر کے تمام علاقوں میں گھر جا کر اور آن لائن دونوں
: خصوصیات
نئے سلیبس 2026 کے مطابق تیاری
کمزور طلباء کے لیے سپیشل توجہ
فیس مناسب
نوٹ: فی میل سٹوڈنٹس کے لیے آن لائن کلاس کی سہولت موجود ہے