السلام علیکم!
مضبوط اور بہترین حالت میں استعمال شدہ کمپیوٹر ٹیبل/آفس ڈیسک برائے فروخت ہے۔ یہ ٹیبل کمپیوٹر استعمال کرنے، پڑھائی کرنے،دکان کے فرنٹ ڈیسک یا آفس کے کام کے لیے نہایت موزوں ہے۔ اس کا سائز کافی بڑا ہے اور اس میں درازیں (Drawers) بھی موجود ہیں جس میں آپ اپنا سامان آسانی سے رکھ سکتے ہیں۔
ٹیبل کی خصوصیات اور سائز
لمبائی (Length): 7 فٹ
اونچائی (Height): 2.9 فٹ
چوڑائی (Width): 2.2 فٹ
حالت (Condition):
10/10
(بہت اچھی اور صاف ستھری حالت میں ہے)
ڈیزائن: جدید لک، سفید اور ووڈن براؤن کلر کا خوبصورت کامبو۔
رابطہ اور لوکیشن:
موبائل نمبر: (View phone number)
پتہ: مکان نمبر 301، بلاک بی، شاہ رکن عالم، ملتان۔
نوٹ:
قیمت موقع پر طے ہو جائے گی۔ صرف سنجیدہ خریددار ہی رابطہ کریں۔ آپ آ کر ٹیبل کی حالت خود دیکھ سکتے ہیں۔