Description
مضبوط اور استعمال کے قابل
کی بورڈ ٹرے موجود ہے
ایک دراز (Drawer) موجود ہے
کتابیں یا CPU رکھنے کے لیے نیچے جگہ موجود ہے
پہیوں (Wheels) کے ساتھ، آسانی سے حرکت دی جا سکتی ہے
استعمال کی وجہ سے کچھ معمولی نشان اور کنارے پر ہلکا سا ڈیمیج ہے (تصاویر میں واضح ہے)
Price: 5,000 روپے (Negotiable)
Location: Bahawalpur
Contact:
دلچسپی رکھنے والے OLX Chat یا کال کے ذریعے رابطہ کریں