Description
السلام علیکم دوستو اور میری بہنوں امید ہے سب خیریت سے ہوں گے میں اپنا ٹیبل میز سیل کرنا چاہتا ہوں بیچنا چاہتا ہوں جس بھائی کو بھی چاہیے وہ مجھ سے رابطہ کرے رابطہ کر کے مکمل معلومات لے سکتا ہے جس بھائی کو بھی چاہیے وہ مجھ سے واٹس ایپ کا نمبر مانگے اور مجھ سے بات کرے میز کا رنگ اوپر سے وائٹ شیٹ ہے اپلائی ہے اور گولڈن کلر کا فریم ہے مضبوط بنا ہوا ہے ماشاءاللہ