Description
میں اپنی کمپیوٹر ٹیبل اور الماری سیل کر رہا ہوں۔
ٹیبل کمپیوٹر ٹیبل کے طور پر بھی استعمال ہو سکتی ہے اور اسٹڈی ٹیبل کے طور پر بھی۔
ٹیبل کے اوپر بک شیلف بنی ہوئی ہے، جس میں آپ کتابیں، فائلز یا ڈیکوریشن آئٹمز رکھ سکتے ہیں۔
الماری اچھی حالت میں ہے، کپڑوں اور دیگر سامان رکھنے کے لیے بہترین ہے۔
دونوں چیزیں ساتھ ہی فروخت ہوں گی۔
یہ سامان صرف کراچی میں دستیاب ہے۔
لوکیشن: کراچی
رابطہ: (View phone number)
I am selling my computer table and wardrobe together.
The table can be used as a computer table or a study table.
It has a built-in bookshelf on top for books, files, or decoration items.
The wardrobe is in good condition, perfect for clothes and storage.
Both items will be sold together.
Available only in Karachi.
Location: Karachi
Contact: (View phone number)